روحانی طلباء جماعت ضلع سکھر تعلیمی اداروں میں منشیا ت کیخلاف آگاہی مہم چلائے گی
ہفتہ 19 جنوری 2019 16:42
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق جماعت کے صدر محمد شاہ ویز اعوان طاہری و دیگرعہدیدران حافظ محمد عمر، تاج محمد، فیضان الحسنین میمن، احسان اللہ عباسی، عبد الروف میمن، ریحان علی میمن، جنید احمد راھوجو، مشاھد کھوسو نے کہا ہے کہ شعور کی کمی سے معاشرے میں سماجی برائیاں جنم لے رہی ہیں سکولز،کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء میں منشیات کے استعمال میں اضافہ والدین،اساتذہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔
چھوٹے بڑے تعلیمی اداروں میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان نئی نسل کو تباہ کر رہا ہے جو پاکستان کے مستقبل کو تباہ کرنے کی ایک گھناونی سازش ہے۔ سب کو مل کر نوجوان نسل کو سیگریٹ،پان پراگ،گٹکا،آئس نشہ،شیشہ نشہ،نسوار،شراب،چھالیہ،پان اور اسطرح کے دیگر نشوں کی عاد ت سے بچانا ہوگا جس سے کینسر جیسا موذی مرض،جگر،پھپھڑوں،گردوں،منہ،دانتوں کے امراض اور نفسیاتی امراض پیدا ہو رہے ہیں اور نوجوانوں کی اکثریت جرائم میں بھی مبتلا ہو جاتی ہے ،روحانی طلباء جماعت ضلع سکھر اس سلسلے میںآگاہی مہم چلائی گئی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.