عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کرنا چاہتے ،حکومت اپنے بوجھ سے خود گرنا چاہیتی ہے‘خواجہ سعد رفیق
عوام پی ٹی آئی کی جانوں کو رو رہے ہیں ، مینڈیٹ نہ ماننے کے باوجود ہم چاہتے ہیں سسٹم چلے ‘احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو موجودہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے جسے گرانے کیلئے ہم جیل میں ہیں،جیسے ہی بیساکھیاں نکلیں گی حکومت دھڑم سے نیچے آ گریگی‘سلمان رفیق
ہفتہ 19 جنوری 2019 17:40
(جاری ہے)
جبکہ سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ گذشتہ پانچ ماہ میں حکومت کی نااہلی سامنے آگئی،حکومت نے بڑے بڑے وعدے کئے جو پورے نہیں ہو پا رہے،پی ٹی آئی کی حکومت کی حقیقت پانچ ماہ میں ہی سامنے آ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا اتحادخوش آئند ہے کیونکہ اپوزیشن جتنی مضبوط ہو گی اور اس کا جتنا دبائوہو گا وہ حکومت کے لئے اچھا ہو گا اور وہ کام کرنے پر مجبور ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی کا عالم دیکھیں جبکہ وزیراعظم عمران خان صرف انتقام کی سیاست کر رہے ہیں،انہیں پرواہ نہیں کہ ملک کی کیا صورتحال ہے،عمران خان کا اپنے مخالفین کو گرفتار کروانے پر زور ہے ۔سلمان رفیق نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں صورتحال ابتر ہے،موجودہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے جسے گرانے کے لیے ہم جیل میں ہیں،جیسے ہی بیساکھیاں نکلیں گی حکومت دھڑم سے نیچے آ گرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.