علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار 2019ء کے داخلے یکم فروری سے شروع ہوں گے
اتوار 20 جنوری 2019 13:40
(جاری ہے)
ڈائریکٹر شعبہ داخلہ سید ضیاء الحسنین کے مطابق یونیورسٹی کسی بھی پروگرام میں داخلے کے خواہشمند افراد کو نزدیک ترین مقامات پر سہولت فراہم کرنے کیلئے ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر1500 ’’پراسپکٹس سیل پوائنٹس‘‘ قائم کرے گی اور ان تمام سیل پوائنٹس کے ایڈریسز یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کئے جائیں گے، اس کے علاوہ تمام پروگراموں کے پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب کر دیئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سمسٹر بہار 2019ء کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں یکم فروری 2019ء سے ایک ساتھ شروع ہوں گے جن میں میٹرک سے پی ایچ ڈی تک تمام پروگرامز کے علاوہ شارٹ ٹرم کورسز، زرعی اور ٹیکنیکل کورسز کے اور تربیت اساتذہ پروگرامز شامل ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.