ہائیکورٹ کا تین سال سے اغواء 21سالہ لڑکی کی بازیابی کے کیس میں پولیس کو تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ 12فروری کو پیش کرنے کا حکم
عثمان شاہ نامی جعلی پیر کو بھی شاملِ تفتیش کرنے کا حکم ،بتایا جائے 2015ء سے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کیوں نہیں کرایا گیا‘جسٹس محمد شمیم خان
بدھ 23 جنوری 2019 13:41
(جاری ہے)
لڑکی کے والد حبیب الرحمن وکیل شمائلہ رانا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ بیٹی فرحانہ بی بی کو 2015ء میں اغوا کیا گیا،پولیس تین سال گزرنے کے باوجود بیٹی کو بازیاب نہیں کراسکی،فاضل عدالت نے معاملے پر از خود نوٹس لیا مگر اس کے باوجود پولیس نے کارروائی نہیں کی۔
جبکہ نامزد ملزمان ہاجرہ بی بی،ناصر ،عابد ودیگر کی ضمانت منظور ہوچکی ہے ۔ ایس ایس پی ذیشان نے بتایا کہ پرانا کیس ہے،لڑکی کی بازیابی کیلئے تحقیقات کررہے ہیں۔جس پر چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے ریمارکس دیئے کہ بتایا جائے کہ 2015ئی سے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کیوں نہیں کرایا گیا۔عدالت نے ایس ایس پی ذیشان کو تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ 12 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا اور بلال گنج کے عثمان شاہ نامی جعلی پیر کو شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.