لاہوریوں کے لیے بڑی خبر
گورنر پنجاب چوہدری سرور کا گورنر ہاؤس کو روزانہ کی بنیاد پر عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 جنوری 2019 16:24
(جاری ہے)
یہ عمارتیں عوام کی ملکییت ہیں،اس میں لوگوں کو داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔
اسکول کے بچوں کو بھی گورنر ہاؤس آنے کی اجازت ہو گی۔چوہدری سرور کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں فیملیز کے لیے گورنر ہاؤس کو کھولا جائے گا،عوام آئیں اور تصویریں بنائیں۔ اس کے بعد سے گورنر ہاؤس کو ہر اتوار کو عوام کے لیے کھولا جاتا ہے تاہم اب لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چوہدری سرور نے گورنر ہاؤس کو روزانہ کی بنیاد پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے بعد لاہوریے صبح 10سے شام 4 بجے تک گورنر ہاؤس کہ سیر کر سکیں گے۔لاہوریوں کو گورنر ہاؤس میں داخلے کے لیے شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لانا ہو گا۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل ہی گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے اور وزیراعظم ہاؤس کو اعلیٰ معیار کی یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اقتدار میں آتے ہی پاکستان تحریک انصاف نےگورنر ہاؤسز کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دئے اور عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.