
ْمسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیا
نور الحسن تنویر اقامہ رکھتے ہیں، یو اے ای کے اکاؤنٹس نامزدگی فورم میں ظاہر نہیں کیے، اعجازالحق کا موقف
ہفتہ 2 فروری 2019 18:52

(جاری ہے)
اعجاز الحق کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مدمقابل امیدوار ایم این اے نور الحسن تنویر اقامہ رکھتے ہیں، نور الحسن تنویر نے یو اے ای کے اکاؤنٹس نامزدگی فورم میں ظاہر نہیں کیے، نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے نور الحسن کے اقامہ کی مدت ختم نہیں ہوئی تھی، عدالت معلومات درست نہ دینے اور اقامہ رکھنے پرنور الحسن تنویر کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہل قرار دے، ۔
نور الحسن تنویر این اے 169 بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں .الیکشن کمیشن، سیکرٹری قومی اسمبلی، سپیکر قومی اسمبلی اور نور الحسن تنویر درخواست میں فریق ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
-
صنفی مساوات سماجی و معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری، یو این رپورٹ
-
سیاسی بیروزگاری کا رونا رونے کیلئے پی ٹی آئی ہی کافی تھی، پیپلزپارٹی کو شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی
-
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں ای فانلنگ نظام کو افتتاح کردیا
-
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
-
درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو 65 فیصد مہنگی پڑے گی
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش: یونس انتظامیہ کے تحت ہونے والے انتخابات سے قبل درپیش چیلنجز
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا جوڈیشل ورک سے روکنے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.