ابوظہبی: دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون پر گیم کھیلنے پر بھاری جرمانہ ہو گا
پولیس کی جانب سے گیمز کے شوقین ڈرائیورز کے لیے وارننگ جاری
محمد عرفان جمعہ 8 فروری 2019 17:13
(جاری ہے)
ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون پر گیمز کھیلنے کے علاوہ ، موبائل پر بات چیت کرنا، تصویریں کھینچنا یا سیلفی لینا، ٹیکسٹ میسج کرنا یا میک اپ کرنا بھی ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں، امارات میں اکثر ٹریفک حادثات مندرجہ ذیل خلاف ورزیوں کی بناء پر رُونما ہوتے ہیں۔
اسی لیے اس نوعیت کی خلاف ورزیوں پر ماضی کے مقابلے میں جرمانوں کی رقم بڑھا دی گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک نئی آگاہی مہم شروع کی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس آگاہی مہم کے نتیجے میں ابو ظہبی میں ٹریفک حادثات میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.