محمد عرفان وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے مشکل میں پڑ گئے
عمران خان کے وسیم اکرم کے ساتھ بیٹھ کر کیسا لگا؟،صارف کا سوال
ذیشان مہتاب اتوار 10 فروری 2019 17:46
(جاری ہے)
ایک صارف نے پوچھا عمران خان کے وسیم اکرم کے ساتھ بیٹھ کر کیسا لگا؟،
ایک اور نے لکھا کہ ”وزیراعلیٰ کے تاثرات سے انہیں لگتا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں ” کھڑکی والی سیٹ میں نے لینی ہے ، مجھے نہیں پتہ“۔حال ہی میں سوشل میڈ یا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں جنوبی پنجاب کی ایک معمر خاتون سے عثمان بزدار کا تعارف یہ کہہ کر کروایا گیا تھا کہ یہ بڑے وزیر ہیں جیسے شہباز شریف ہیں،ایک صارف نے اس ویڈیو کا حوالہ دیکر پوچھا ”یہ وہی ہیں نا جو آجکل شہباز شریف ہیں؟ “۔وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو سیاست کا وسیم اکرم قرار دینے کے بیان پر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ ”پاکستان کے 2 بہترین لیفٹ آرم فاسٹ باﺅلر ایک ساتھ “۔ایک صارف نے محمد عرفان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ وسیم اکرم سے باﺅلنگ ٹپس لیں یا نہیں؟“،ایک صارف نے تو وزیراعلیٰ کو کبھی کبھار ہنس لینے کا مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ ”تھوڑا ہس وی لیا کرو بزدار صاحب“،حال ہی میں اپنے لمبے قد کے باعث بی پی ایل کے دوران اکانومی کلاس کی نشست پر پورا نہ آنےوالے عرفان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ ”اس بار مسئلہ تو نہیں ہوا؟“،ایک صارف نے وزیراعلیٰ کے بزنس کلاس میں سفر کرنے پر طنز کیا۔یاد رہے کہ عثمان بزدار گزشتہ روز ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ ہوئے تھے ، وہ سعودی عرب میں 7 روز تک قیام کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.