لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام‘اداکارہ امیشا پٹیل کی 12مارچ کو عدالت طلبی
پون کمارنامی شخص کا اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کا الزام ہے
جمعہ 15 فروری 2019 11:40
(جاری ہے)
پون کمارمراد آباد میں ایک ایونٹ میجمنٹ کمپنی چلاتے ہیں اور ان کی کمپنی نے امیشا پٹیل کو شادی کے ایونٹ میں شرکت کے لئے پیسے دئیے تھے، اس کے علاوہ امیشا نے سیکیورٹی انتظامات کے لیے جو بھی فرمائش کی تھی وہ بھی پوری کی گئی تھی تاہم امیشا نے وعدہ خلافی کی اور شادی میں شریک نہیں ہوئیں۔
بعد ازاں پون کمارنے اپنے وکیل کے توسط سے مقامی عدالت میں اداکارہ سمیت تین لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا، عدالت نے مقدمے پر سماعت کرتے ہوئے اداکارہ کو 12 مارچ کو عدالت طلب کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.