کوہاٹ کے نواحی علاقے مرچونگی میں ’بادو زیارت‘ کے نام سے مشہورو معروف روحانی بزرگ کے مزار کو نامعلوم شرپسندوں نے دوسری مرتبہ مکمل طورپر مسمار کردیا

جمعہ 15 فروری 2019 12:52

کوہاٹ کے نواحی علاقے مرچونگی میں ’بادو زیارت‘ کے نام سے مشہورو معروف ..
کوہاٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2019ء) کوہاٹ کے نواحی علاقے مرچونگی میں ’بادو زیارت‘ کے نام سے مشہورو معروف روحانی بزرگ کے مزار کو نامعلوم شرپسندوں نے دوسری مرتبہ مکمل طورپر مسمار کردیا۔

(جاری ہے)

تقریباًدو ہفتے قبل بھی نامعلوم شرپسندوں نے’بادوزیارت‘ کو شدید نقصان پہنچایا تھا جس پر مقامی پولیس نے تفتیش بھی کی تھی تاہم گزشتہ شب نامعلوم شرپسندوں نے دوبارہ مزار کو مکمل طورپر شہید کردیا جس پر عوام میں شدید بے چینی اور م و غصہ پایا جاتا ہے۔واقعہ کے بارے میں فوری طورپر مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

متعلقہ عنوان :