ملک امین اسلم سے چینی کونسل کے وفد برائے بین الاقوامی تعاون ، ماحولیات اور ترقی کی ملاقات
وزیر مملکت نے وفد کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کے مختلف پروجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا
جمعرات 21 فروری 2019 17:02
(جاری ہے)
ملک امین اسلم نے مزید بتایا کہ ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہماری پالیسی واضح ہے اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ہم ہر ممکن قدم اٹھاہیں گے اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے چین سے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت بھی دستخط کیے ہیں جس کے تحت سیلاب کے پانی کا انتظام، ماحولیاتی تبدیلی کی روک تھام ، جنگلی حیوانات کاتحفظ شامل ہے۔
ریچارج پاکستان پراجکیٹ کے حوالے سے ملک امین اسلم نے بتایا کہ رام سار کنوینشن کے تحت دریائیسندھ کے دائیں اور بائیں چودہ مقامات ایسے ہیں جو بڑی پیمانے پر پانی زخیرہ کرنے کیلئے موضوع ہیں جس سے ویٹ لینڈ علاقے بحال ہونگے۔ ملک امین اسلم نے کہا کہ پاک چین تعلیقات سیپیک اور بیلٹ اینڈ روڈ اینیشیٹو (بی آر آئی ) سے کافی قبل ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ اینیشیٹو ( بی آر آئی ) کے تحت سی پیک سب سے جدید اور عالمگیر پروجیکٹ ہے - وفد نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات کو سراہا اور چین میں مختلف ماحولیاتی تحفظ کے پروجیکٹ ، چین کے نیشنل پارک کی توسیع کیلیے اٹھاہے گئے طریقہ کار اور کرین وال جیسے پروجیکٹ کی تفصیلات بتائیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.