سرگودھا سکول وین کو حادثہ‘ ایک طالبہ جاں بحق
جمعہ 22 فروری 2019 13:20
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق کیری ڈبہ بھاگٹانوالہ سے سکول وکالج کی طالبات اور طلباء کو کیری ڈبہ میں سوار کر کے سرگودھا تعلیمی ادروں میں چھوڑنے آ رہا تھا کہ مین شاہراہ پر تہتر پل کے قریب ٹرک سے کیری ڈبہ سکول وین ٹکرا کر درخت میں جا لگا جس میں ایک ہی گھرانے کے پانچ طلباء وطالبات سوار تھے۔
اس حادثہ کے نتجہ میں سکول وین کیری ڈبہ سوار ایم اے کی طالبہ نور فاطمہ جانبحق اور اس کی بہن،کزنوں طالب علم عبدالرحمن،ارحم، وقاص اور ڈرائیور سمیت چھ افراد زخمی ہو گے جن کو ریسکیو 1122 کر کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھاگٹانوالہ پہنچایا جہاں سے فوری طبی امداد کے بعد دو زخمیوں کو نازک حالت کے باعث سرگودھا ریفر کر دیا گیا۔ جان بحق ہونے والی طالبہ محکمہ تعلیم کے سکول ٹیچر کی بیٹی بتائی جا رہی ہے جس کی دوسری بہن زخمی ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.