سراج الحق نے کل جماعت اسلامی کا ایک غیر معمولی اجلاس منصورہ میں طلب کرلیا

منگل 5 مارچ 2019 12:51

سراج الحق نے کل جماعت اسلامی کا ایک غیر معمولی اجلاس منصورہ میں طلب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2019ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کل بدھ 6 مارچ کو جماعت اسلامی کا ایک غیر معمولی اجلاس منصورہ میں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی ، مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی و دیگر اقدامات پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں پروفیسر محمد ابراہیم خان ، اسد اللہ بھٹو ، راشد نسیم ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، میاں محمد اسلم شریک ہوں گے۔اجلاس میں لیاقت بلوچ ، محمد اصغر ، حافظ ساجد انور ، اظہر اقبال حسن اور امیر العظیم بھی شریک ہوں گے۔