نیوزی لینڈ: سفاک دہشت گرد کی گولی کا نشانہ بننے والا سعودی شہادت پا گیا
سعودی نژاد برطانوی محسن الحربی گزشتہ 25 برس سے نیوزی لینڈ میں مقیم تھا
محمد عرفان ہفتہ 16 مارچ 2019 11:23
(جاری ہے)
سعودی سفارت خانے کے اہلکار نے مزید بتایا کہ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے سعودیوں کی علاج اور دیکھ بھال کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے اور اُن کے اہلِ خانہ کی تشویش اور پریشانی کو مٹانے کے لیے سعودی سفارت خانہ اُن کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ہر طرح کا تعاون کیا جا رہا ہے۔
دُوسری جانب اس حملے میں زخمی ہونے والے ایک سعودی شہری اصیل الانصاری نے العربیہ چینل سے گفتگو کے دوران بتایا کہ حملہ جمعہ کے خطبہ کے دوران کیا گیا۔ الانصاری نے کہا کہ اُس نے فائرنگ کی آواز سُنتے ہی بھاگنے کی کوشش کی تاہم دروازے سے نکلتے وقت ایک گولی اُس کے پیر میں جا گھُسی، اور اُس نے لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ برابر والے مکان میں گھُس کر جان بچائی۔ الانصاری کی حالت اب تسلّی بخش بتائی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.