مزار اقبال پر گارڈ ز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ،پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے
ائیر کموڈر سید صباحت حسن نے مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھائی ،فاتحہ خوانی ،یادداشتوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے محفوظ شہید گریثرن میں نماز فجر کے فوراً بعد پروقار تقریب کا اہتمام ،پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے اکیس توپوں کی سلامی دی گئی
ہفتہ 23 مارچ 2019 19:06
(جاری ہے)
یوم پاکستان کے موقع پر مہمانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے سب متحد رہیں گے۔
سکیورٹی خدشات کے باعث مزار پر عام عوام کا داخلہ بند رکھا گیا۔قبل ازیں محفوظ شہید گریثرن میں نماز فجر کے فوراً بعد پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں پاک فوج کے جوانوں کی جانب سے اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔جوانوں نے نعرہ تکبیر اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے پر جوش نعرے بھی لگائے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.