گوجرانوالہ کے اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران دیوار گرنے سے ایک خاتون اور 5 بچے جاں بحق
ہفتہ 23 مارچ 2019 19:59
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق خاتون کی شناخت کوثر اور ان کے بیٹے کی شاہان کے نام سے ہوئی جبکہ دیگر افراد میں 16 سالہ نور، 14 سالہ فاطمہ، 11 سالہ خدیجہ، 7 سالہ محسن شامل ہیں۔
واقعہ کے فوری بعد ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر موقع پر پہنچی اور فوری طور پر تحقیقات کے آغاز کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ اسکول پرنسپل دیوار کی خستہ حالی سے باخبر تھے لیکن اس کی مرمت نہیں کروائی اور اسکول انتظامیہ کی غفلت سے یہ حادثہ پیش آیا۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے انتظامیہ کو وہ فوری طور پر اسکول پرنسپل کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرنے کی ہدایت کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ اسکول کے مارک طارق سعید مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیئرمین ہیں تاہم ان کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے واقعے کا نوٹس لیا اور گجرانوالہ کا دورہ بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.