ٰژوب،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں 28مارچ کو دعوتی کیمپ لگایا جائیگا

ہفتہ 23 مارچ 2019 23:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) جماعت اسلامی ژوب کے زیر اہتمام رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں 28مارچ جمعرات کو دعوتی کیمپ لگایا جائیگاجبکہ 29مارچ بعدنمازجمعہ ڈھائی بجے ظریف شہید پارک میں جلسہ عام ہوگا جس سے جماعت اسلامی کے صو بائی وضلعی رہنما خطاب کریں گے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کیلئے رابطہ عوام مہم کے دوران گھرگھر جلسہ عام کی دعوت دی جارہی ہے عوام الناس سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :