سرگودھاسمیت ریجن کے متعدد علاقوں وگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

ہفتہ 30 مارچ 2019 13:28

سرگودھاسمیت ریجن کے متعدد علاقوں وگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2019ء) سرگودھاسمیت ریجن کے متعدد علاقوں اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار کردیا جبکہ مینکرہ کے علاقہ میں بارش کے ساتھ شدید ڑالہ باری سے فصلوں کو نقصیان کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق موسم گرما کے زور پکڑتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ رات ہلکی اوت تیز بارش جبکہ مینکرہ میں بارش کیساتھ شدید ڑالہ باری رہی جس سے موسم ایک بار پھر خوشگوار ہو گیا جبکہ ژالہ باری کے باعث گندم اور چنے کی فصلیں کو نقصان بتلایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :