
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا
بدھ 22 مئی 2024 16:47

(جاری ہے)
الرٹ کی روشنی میں گلگت کے ڈپٹی کمشنر امیر اعظم حمزہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ شدید موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور بل بورڈز، بجلی کے تاروں اور درختوں کے نیچے کھڑے نہ ہوں۔
ایک بیان میں کہا گیا کہ گلیشیئرز کے قریب رہنے والے لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اس کے علاوہ سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل 2022 میں گلگت بلتستان کے اضلاع ہنزہ، نگر، غذر، استور، اسکردو اور کئی دیہاتوں کو سیلاب اور گلوفس نے متاثر کیا تھا۔گلیشیئل لیک آئوٹ برسٹ فلڈ (گلوف)ایک قسم کا سیلاب ہے جو برفانی جھیل پر مشتمل ڈیم کے اوور فلو ہونے کی وجہ سے آتا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.