
ملک بھر میں گرمی کا راج، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا
لاہور ، راولپنڈی ، مری ،گلیات ،گوجرانوالہ سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان
منگل 28 مئی 2024 14:15

(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پنجاب کے درالحکومت لاہور میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے، چولستان میں درجہ حرارت 50 ڈگری، رحیم یارخان میں درجہ حرارت 49، فیصل آباد میں 47 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) پنجاب کے مطابق لاہور ، راولپنڈی ، مری ،گلیات ،گوجرانوالہ سمیت صوبے کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے، تاہم جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدید لہر اور ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی۔دوسری جانب نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) نے یکم جون تک ملک کے بالائی حصوں میں گردو غبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.