بھارت میں انتہا پسند ہندووں کا حملہ، مسلمانوں کی 250 دکانیں بند کروا دیں
اتوار 7 اپریل 2019 19:15
(جاری ہے)
بھارت میں اقلیتوں پر ظلم عروج پر پہنچ گیا، نئی دہلی کے قریب شہر گڑگاں میں ہندو سینا کے کارکنوں نے مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں زبردستی بند کرا دیں، انتہا پسندوں کے سامنیانتظامیہ بے بس نظر آئی، تنظیم کے لیڈر نے ڈھٹائی سے اپنی کارروائی کو تسلیم بھی کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انتہاپسندوں نے 250 سے زیادہ دکانیں بند کرائیں۔ تنظیم کے لیڈر کا کہنا ہے ایسا وہ ہر سال ہندو میلے نورتی کے موقع پر کرتے ہیں۔ اس موقع پر بھارتی پولیس بے بس نظر آئی اور انتہا پسند اپنی من مانی کرتے رہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی صدر کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ
-
بیلاروس کا تعزیتی پیغام، ہمارا حقیقی دوست گزرگیا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال اب تک 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پائی ، ایرانی سفیر
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.