لیہ: وین ڈرائیور اور اس کے ساتھی کا انٹر میڈیٹ کی طالبہ کا ریپ کردیا
ملزمان نے لڑکی کا ریپ کیا اور اسے ایک نجی کلینک کے قریب اتار کر فرار ہوگئے، جہاں طالبہ کا علاج جاری ہے، والد کی درخواست پر مقدمہ درج ، ملزمان گرفتار کرلئے ہیں ، ڈی پی او
پیر 15 اپریل 2019 21:20
(جاری ہے)
ملزمان نے لڑکی کا ریپ کیا اور اسے ایک نجی کلینک کے قریب اتار کر فرار ہوگئے، جہاں طالبہ کا علاج جاری ہے۔
بعد ازاں متاثرہ طالبہ کی میڈیکل رپورٹ میں ریپ کی تصدیق کردی گئی۔پولیس نے والد کی درخواست پر ملزمان کے خلاف پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 376 ٹو کے تحت مقدمہ نمبر 215/19 درج کرلیا۔علاوہ ازیں ڈی پی او عطا الرحمن کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.