اسپیکر قومی اسمبلی سے پاکستان میں تیونس کے سفیر کی ملاقات ، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو
پاکستان تیونس کے ساتھ اپنے تعلقات کو اقتصادی تعاون اور عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے، اسد قیصر کی گفتگو تیونس شمالی افریقہ کا گیٹ وے ہے، پاکستان تیونس کے ذریعے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتا ہے، سفیر کی ملاقات میں بات چیت
جمعہ 19 اپریل 2019 17:42
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ حکومت ملک میں سر مایہ کار دوست پالیسیاں متعارف کروا رہی ہے۔
انہوںنے کہاکہ تیونس کے سرمایہ کار پاکستانی حکومت کی پالیسی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پارلیمانی سفارتکاری دونوں برادر سلامی ممالک کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ دونوں ممالک کے اراکینِ پارلیمنٹ کو ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہونا چاہئے۔تیونس سفیر نے کہاکہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے، اور تیونس پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔انہوںنے کہاکہ تیونس شمالی افریقہ کا گیٹ وے ہے، پاکستان تیونس کے ذریعے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ تیونس کی حکومت پاکستان کے ساتھ سماجی واقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔انہوںنے کہاکہ تیونس پاکستان کے عالمی اور خطے کے امن کے لیے کیے گئے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.