پہلا آل قلات سپر لیگ لیدر بال کرکٹ ٹورنامنٹ،شہید اسد کلب نے چھ وکٹوں سے جیت لیا
ڈسٹرکٹ لیگ چیمپئن شپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شاہین کلب نے ایک گول سے برتری حاصل کر لی
ہفتہ 20 اپریل 2019 19:25
(جاری ہے)
شہید اسد کلب نی 13.3اوورز میںچاروکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ مکمل کر لیا اورچھ وکٹوں سے میچ کو اپنے نام کر لیا۔
دریں اثناء ڈسٹرکٹ لیگ چیمپئن شپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک شاندار میچ کھیلا گیا شاہین فٹبال کلب قلات بامقابلہ سپر لانگو فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے اچھی موومنٹ بنائی مگر گول کرنے میں ناکام رہے۔ دوسرے ہاف میں شاہین کلب کے کھلاڑیوں نے محنت جاری رکھتے ہوئے آخر کار ایک گول کرنے میں کامیاب ہوئے جو آخر تک برقرار رہا۔ اس طرح میچ شاہین کلب نی0-1 سے جیت لیا ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.