4 ماہ بعد عمران خان کے پاس استعفے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا ، جاوید ہاشمی
جن کو خود عمران خان پسند نہیں کرتا ان کو بھی اہم وزارتیں دینا پڑی ہیں،،علیمہ خان پر الزام عمران خان پر الزام ہے، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کی جرات نہیں تھی مجھے نکالتے، میں نے خود پارٹی چھوڑی،جن کو خود عمران خان پسند نہیں کرتا ان کو بھی اہم وزارتیں دینا پڑی ہیں،اعظم سواتی کو سپریم کورٹ نے رد کیا وہ بھی آج کابینہ کا حصہ ہیں،جو نام پیپلزپارٹی، ق لیگ اور مشرف نے مسترد کیا وہ آج کابینہ کا نیا چہرہ ہیں، مشرف کے نااہل قراردیئے گئے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں، وفاقی کابینہ میں آدھے نان الیکٹڈ ٹیکنو کریٹس آ چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی 90 فیصد کابینہ اس سے نفرت کرتی ہے، وہ پاکستان کو کیا دیگا،موجودہ کابینہ کے بعد عمران خان کی وقعت شوکت عزیز جیسی ہی رہ گئی ہے،علیمہ خان پر الزام عمران خان پر الزام ہے،پارٹی کی چیف آرگنائزر علیمہ خان تھیں ،عامر کیانی پر اگر کرپشن کا الزام ہے تو اس سے عمران خان الگ نہیں۔انہوںنے کہاکہ کابینہ میں خلفشار پوری قوم کے لیے لمحہ فکریہ ہے، عمران خان کے پاس پارلیمنٹ میں اکثریت بھی نہیں ہےمزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.