عمران خان کا فیصلہ قبول ہے لیکن میرا کوئی قصور نہیں تھا،عامر کیانی
ڈالر مجھ پر بھی بجلی بن کر گرا،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لیگی کابینہ نے کیا، سابق وزیرصحت
عثمان خادم کمبوہ اتوار 21 اپریل 2019 12:27
(جاری ہے)
یاد رہے کہ جمعرات کے روز وزیراعظم نے اپنی کابینہ میں کئی تبدیلیاں کر دی تھیں اور عامر کیانی سے وزارت واپس لے لی تھی اور اس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی تھی کہ عامر کیانی محکمہ نہین سنبھال سکے اور انہیں اس لیے ہٹایا گیا ہے کیونکہ ادویات میں اضافہ ہوا اور وہ کنٹرول نہیں کر سکے۔
اس حوالے سے یہ بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ عمران خان کو یہ بتایا گیا تھا کہ قیمتوں میں اضافے میں عامر کیانی کا ذاتی کردار ہے۔ لیکن اب عامر کیانی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے گناہ ہیں اور ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.