خیبر پختونخوا حکومت نے بہادر شاہ کو رکن نیپرا تعینات کردیا
منگل 23 اپریل 2019 21:36
(جاری ہے)
بہادر شاہ کے شعبہ توانائی میں 35سالہ تجربہ ہے اور انہوں نے ایم ایس انجینئرنگ کی ڈگری برطانیہ سے حاصل کی ہے اس سے قبل وہ ہائیڈرو پاور میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔
خیبر پختونخوا حکومت ان کی بہترین خدمات پر انہیں نیپرا میں صوبائی حکومت کی نمائندے کی حیثیت سے تعینات کیا ہے نیپرا میں پنجاب سے سیف اللہ خان ، بلوچستان سے رحمت اللہ بلوچ ، سندھ سے عتیق احمد شیخ ممبران ہیں ۔ ان کی تقرری کابینہ کی منظوری کے بعد دیدی گئی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.