جہیز کم لانا 20 سالہ لڑکی کا جرم بن گیا
ناروال میں جہیز نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو تیز پلا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 اپریل 2019 17:40
(جاری ہے)
تاہم مقدمہ درج کر کے شوہر اور سسر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔
خیال رہے یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے جس میں حوا کی بیٹی پر جہیز کی وجہ سے ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہوں۔ھارت میں شادی کے آٹھ سال میں شوہر نے جہیز نہ لانے پر بیوی کی ناک کاٹ دی تھی۔اسی طرح بھارت میں ہی شوہر نے جہیز نہ لانے پر بیوی کا گردہ فروخت کر دیا تھا۔جب کہ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے جہیز کی لعنت اور غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات کیخلاف 2قرار دادیں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیں ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ زاہد بخاری کی طرف سے جہیز خوری کے خاتمے کے مطالبے کی قرارداد جمع کروائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ جہیز خوری کے خاتمے کیلئے عملی طور پر اقدامات کیے جائیں۔ جہیز جیسی لعنت کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے۔جہیز نہ ہونے کی وجہ کئی غریب گھرانوں کی بچیاں گھروں میں بیٹھی بڑھی ہو رہی ہے۔بیشتر لڑکیوں کو کم جہیز لانے پر سسرالیوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ جہیز کی سرکاری سطح پر ایک حد مقرر کی جائے ۔ جو بھی سسرال والے کسی بچی سے زیادہ جہیز کا مطالبہ کریں ان کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.