مستقل پلیٹ فارم دیا جائے تو سینکڑوں نئے فنکار فلم انڈسٹری کو دوبارہ عروج کی طرف لیجا سکتے ہیں ‘ سلیم شیخ
عروج اور زوال کسی بھی شعبے کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،زوال کو ختم کر کیلئے محنت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ‘ انٹر ویو
بدھ 1 مئی 2019 12:25
(جاری ہے)
متعلقہ وزارتوں کو اس سلسلہ میں کام کرنے کی ضرورت ہے اور جس بھی شعبے کی وزارت ہو وہ نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرے ۔
اگر حکومت فنکاروںکے لئے ایک مستقل پلیٹ فارم قائم کر دے تو سینکڑوں نئے فنکار فلم انڈسٹری کا حصہ بن کر انڈسٹری کو دوبارہ عروج کی طرف لیجا سکتے ہیں ۔سلیم شیخ نے کہا کہ عروج اور زوال کسی بھی شعبے کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ زوال کو ختم کر نے کیلئے اور عروج کو مزید منازل پر لے جانے کیلئے کتنی محنت کی جاتی ہے اور یہی کامیابی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.