رکن سندھ اسمبلی سید عبد الرشید فاطمہ جناح کالونی میں دعوت افطار سے خطاب کریں گے

بدھ 8 مئی 2019 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2019ء) جماعت اسلامی علاقہ فاطمہ جناح کالونی یوسی 14کے تحت اتوار12مئی کو بعد نماز عصر باب القریش نزد فاروقی مسجد دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

دعوت افطار سے جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے امیر رکن سندھ اسمبلی سید عبد الرشید خطاب کریں گے اور عوامی مسائل کے حوالے سے عوام کی درخواستیں بھی وصول کریں گے ۔