اماراتی نوجوانوں نے 13 سالہ پاکستانی بچی سے جنسی زیادتی کر ڈالی
پولیس نے اس شرمناک معاملے میں ملوث اماراتی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
محمد عرفان پیر 13 مئی 2019 11:04
(جاری ہے)
عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ملزمان میں سے ایک 17 سالہ لڑکے کو جب گرفتار کرنے کے بعد اُس سے تفتیش کی گئی تو اُس کا کہناتھا کہ اُس نے اور لڑکی نے باہمی رضا مندی سے جنسی فعل کیا تھا، اس معاملے میں کوئی زور زبردستی نہیں کی۔
اور ایسا صرف ایک بار ہوا ہے۔ جبکہ لڑکی کی جانب سے ایک اور ملزم پر بھی جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا تھا، تاہم پاکستانی لڑکی کے فارنزک ٹیسٹ سے دُوسرے ملزم کے ڈی این اے میچ نہیں ہو سکے۔ جس کی بناء پر اسے شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کیے جانے کا امکان ہے جبکہ 17 سالہ ملزم کو اس مقدمے کی 21 مئی 2019ءکو ہونے والی اگلی سماعت پر سزا سُنائے جانے کا قوی امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.