عارف والا ، عارضی قیام گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر -2کرایہ دار گرفتار

ہفتہ 18 مئی 2019 15:23

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) پولیس کا چھاپہ عارضی قیام گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر -2کرایہ دار گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ ضیا ء نگر میں ناظرہ افضل نے اطلاع دیئے بغیردو مکان کرایہ پر دے رکھے تھے کہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں کرایہ داروں ملک اشفاق اور ہاشم کو پکڑلیا تھانہ میں عارضی قیام گاہ ایکٹ کے تحت مالک اور کرایہ دار کے خلاف مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :