مارٹن سکورسیس کی ال پچینو کو آئی کون ایوارڈ ملنے پر مبارک باد

بدھ 22 مئی 2019 12:53

مارٹن سکورسیس کی ال پچینو کو آئی کون ایوارڈ ملنے پر مبارک باد
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2019ء) معروف امریکی فلم ساز مارٹن سکورسیس نے اداکار ال پچینوکو امریکی آئی کون ایوارڈ ملنے پر ان کے لئے مبارک باد کے پیغام پر مشتمل وڈیو جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ال پچینوکو حال ہی میں امریکی آئی کون ایوارڈ سے نوازا گیا ہے جس پر فلم ساز مارٹن سکورسیس نے ان کے لئے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے مبارک باد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :