ڈالر کی قدر میں ریکارڈاضافہ ، مہنگے پیٹرول نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پًر لگا دیئے
وزیراعظم عمران خان ڈالر کو لگام دیں،پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاںکمی کی جائے،کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
بدھ 22 مئی 2019 19:51
(جاری ہے)
ڈالر کی قدر میں اضافے سے ایک جانب درآمدی اشیاء کی لاگت میں نمایاں اضافہ ہواتو دوسری جانب مہنگے پیٹرول کی وجہ سے درآمدی اشیاء کی ترسیل کے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں۔
کے ڈبلیو جی اے کے عہدیداروں کا کہناہے کہ ڈالر کی قدر میں حالیہ اضافے سے درآمدی غذائی اشیاء خصوصاً دالوں کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ ہوجائے گا جس سے یقینی طور پر عوام براہ راست متاثر ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں دالوں کی سالانہ کھپت تقریباً14سی15لاکھ ٹن ہے جبکہ پیداوار5سی6 لاکھ ٹن ہے لہٰذا مقامی طلب کو پورا کرنے کے لیے امریکا،کینیڈا،آسٹریلیا،چین،روس،یوکرین،برما اور افریقا سے تقریباً 7لاکھ ٹن چنا اور دالیں درآمد کی جاتی ہیں۔ انیس مجیداور چیئرمین ملک ذوالفقار نے مزید کہا کہ رمضان المبارک میں چنے اور دالوں کا استعمال زیادہ ہوتاہے جس کی وجہ سے اس کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے اور تقریباً ہر گھر میں ہی اس کا استعمال ہوتا ہے لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جس سے غریب افراد بھی بغیرکسی دشواری کے اس ماہ مقدس میں اپنا دینی فریضہ احسن طریقے سے نبھا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.