چینی نائب صدر وانگ کشان 26سے 28 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے
جمعہ 24 مئی 2019 20:41
(جاری ہے)
پاکستان اور چین وسیع البنیاد شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے اور منصوبہ جات کے افتتاح کے لئے مفاہمتی یاداشتوں/ معاہدات پر دستخط کریں گے۔
نائب صدر چین کا دورہ آزمودہ، سدابہار اور وقت کی ہرآزمائش پر پورا اترنے والی پاک چین دوستی کے جذبے کے توانا ہونے کو اجاگر کرتا ہے جس سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور مختلف شعبہ جات میں دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے فروغ میں مزید اضافہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.