وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی کا سائٹ ایریا میں میٹروسٹور کا دورہ
منافع خوری اور ریٹ لسٹ کے مطابق نہ فروخت کرنے پر میٹرو اسٹور سائٹ ایریا پر پچاس ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ
ہفتہ 25 مئی 2019 22:49
(جاری ہے)
منافع خوروں اور ریٹ لیسٹ نہ ہونے پر مختلف دکانداروں پر تین لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے چھ افراد کو جیل بھیجا گیا ہے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار مہدی کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے اس مقصد کی تکمیل میں تمام چھوٹے بڑے دوکانداروں کو ایک آنکھ سے دیکھا جائے گا بڑے مالز کے مالکان کسی خوش فہمی میں نہ رہیں ہمیں جس دوکانداروں کے خلاف بھی شکایت موصول ہوئی وہ قانون کے شکنجے میں ہوگا کراچی کے تمام ڈسٹرکٹ کا دورہ کیا ہے مختلف علاقوں سے شکایات موصول ہو رہی تھیں تمام اضلاع میں رمضان کے بعد بھی سرپرائز وزٹ جاری رکھیں گے کسی بھی صورت میں منافع خوری نہیں ہونے دیں گے اشیائ خوردونوش کو حکومت کے مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی دورے کے موقع پر ایم پی اے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر لیاقت آسکانی جنرل سیکریٹری علی احمد جان ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن کے ہمراہ اے ڈی سی ون عارف احمد کلوڑ اسسٹنٹ کمشنر سائیٹ آصف ملک اسسٹنٹ کمشنر اورنگی ساجد ابڑو اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ سمیت دیگر افراد موجود تھے۔
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.