سی ڈی اے نے طویل عرصہ سے زیرِ التوا منصوبوں پر ترقیاتی کام مکمل کرنے کی ٹھان لی
ہفتہ 25 مئی 2019 22:56
(جاری ہے)
اس آپریشن میں سی ڈی اے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، اسلام آباد انتظامیہ،اسلام آباد پولیس،لینڈ و بحالیات ڈائریکٹوریٹ، پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو، لینڈ سروے ڈویژن،پلاننگ ونگ نے حصہ لیا۔
ہفتہ کے روز کیے گئے اس آپریشن میں پارک انکلیو کی سٹریٹ نمبر9 میں 440 فٹ کا حصہ سٹریٹ نمبر10 میں 80 فٹ،سٹریٹ نمبر7میں 400فٹ، سٹریٹ نمبر7-A میں 175 فٹ اور سٹریٹ نمبر8میں 200 فٹ کا حصہ غیر قانونی قابضین سے واگذار کروا کر ترقیاتی کاموں کے لیے پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو کے حوالے کر دیا گیا۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک انکلیو کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مختلف سٹریٹس میں واگذار کروائی گئی اراضی پر ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرے تاکہ لوگ اپنے الاٹ شدہ پلاٹوں پر گھر تعمیر کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.