کمشنر لا ہور ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ اورڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کاکربلا گامے شاہ کا دورہ
اتوار 26 مئی 2019 17:20
(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز نے اس موقع پر کہا کہ جلوس کے شرکا ء کو تین درجاتی حصار پر مبنی حفاظتی سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ٹیم کی طرح کام کریں گے۔علاقہ میں ابھی سے ہائی الرٹ کے تحت سرچ آپریشنز،سویپ چیکنگ،جیو ٹیگنگ اور بائیو میٹرک تصدیق سمیت تمام سکیورٹی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد شروع کیا جا چکا ہے۔کرایہ داروں،ہوٹلز اور سرائے میں مقیم مسافروں کے کوائف بھی چیک کئے جا رہے ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں اور مشتبہ افراد کی مکمل چیکنگ کی جا رہی ہے۔یوم شہادتِ علیؓ اور منسلک پروگراموں کو محفوظ ترین بنانے کے لئے مذہبی رہنماوں کی مشاورت سے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں۔تمام مکتبہء ہائے فکر کے لوگ یوم شہادت علیؓ کو پر امن اور محفوظ بنانے کے لئے لاہور پولیس سے بھرپور تعاون کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.