ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں سورج آگ برساتا رہا،درجہ حرارت47.2سنٹی گریڈتک جا پہنچا
اتوار 2 جون 2019 21:15
(جاری ہے)
دکاندار بھی ایر کولر اور ایر کنڈیشنڈ دکانوں میں دبک کر بیٹھے رہے، سڑکیں سارادن ویران اور سنسان رہیں،سڑکوں پرٹریفک نہ ہونے کے برابرتھی۔
محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق ابھی آئندہ چند دن تک گرمی اور لو کایہ سلسلہ جاری رہے گا۔اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.2اورکم سے کم 29.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 39فیصداورشام 5بجے 9فیصدتھا۔سوموار کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر11منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر13منٹ پرہوگا۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.