لائنل میسی فوربس کی فہرست میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی بن گئے
بدھ 12 جون 2019 21:15
(جاری ہے)
امریکن بزنس میگزین فوربس نے دنیا کے 100 امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جن میں ارجنٹائنی فٹ بالر لائنل میسی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں جن کی گزشتہ 12 کے دورن آمدنی 127 ملین ڈالر رہی ہے، پرتگالین فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں، ان کی آمدنی 109 ملین ڈالر رہی، برازیلین فٹ بالر نیمار 82.5 ملین ڈالر آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے، گزشتہ برس جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے باکسر فلائیڈ مے ویتھر اس بار ٹاپ 100 میں بھی جگہ نہ بنا سکے، امریکن ٹینس سٹار سرینا ولیمز ٹاپ 100 میں جگہ بنانے والی واحد خاتون کھلاڑی ہیں جن کی آمدنی 22.9 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، چیئر مین پی سی بی کا دو ٹوک بیان
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.