بلاول زرداری اپنے والد ،پھپھو اور ان کی لوٹی ہوئی دولت کو بچانے کے لئے غریب عوام کو دھرنوں کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ
سندھ میں جعلی اکائونٹس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاری عوام کے لئے خوش آئند ہے، عوام کا لوٹا ہوا پئسا واپس دلوائیں گے، پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ
جمعرات 11 جولائی 2019 21:27
(جاری ہے)
عمران خان نے جو قوم سے وعدہ کیا ہے وہ پائے تکمیل ہونے جارہا ہے ، مختلف اسکیموں متعارف ہوچکی ہیں جن پر کام بھی شروع ہوچکا ہے لیکن پیپلزپارٹی اور ن لیگ عوام کو گمراہ کر کے اپنے جانائز مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن نئے پاکستان میں کسی بھی چور لٹیرے کو این آر او نہیں ملے گا۔
ستر سالوں سے باریاں لینے والے سیاستدانوں کا حساب مکمل ہوگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد میں کمسن بہن بھائی کے قتل پر انتہائی افسوس ہوا سندھ میں معصوم بچوں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جو سندھ حکومت کی ناکامی ہے، سندھ حکومت نے شہریوں کو تحفظ دینے کے لئے کوئی واضح پلان نہیں بنایا ہے ۔ حیدرآباد دو معصوم بہن بھائیوں دس سالا قادر بخش اور سات سالا رخسانہ سیال کے قتل میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے سرے عام پھانسی دلوائی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔ انہوں نے مزید کہا سندھ میں جعلی اکائونٹس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاری عوام کے لئے خوش آئند ہے، عوام کا لوٹا ہوا پئسا واپس دلوائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.