
بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ،بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں، ماروی میمن
کچھ لوگوں کیلئے سچائی اورعزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے ، (ن) لیگی کی رہنماکا ٹوئٹرپیغام
جمعرات 11 جولائی 2019 23:47

(جاری ہے)
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ماروی میمن نے کہاکہ غلط کمنٹس دینے والوں کوسوشل میڈیا پربلاک نہیں کیا، وہ دیکھیں کہ ہرکسی کی زندگی میں پرائس ٹیگ نہیں ہوتا، کچھ لوگوں کیلئے سچائی اور عزت ڈالر سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ماروی میمن نے کہاکہ بلاول نے شہادت کا فائدہ اٹھانا سیکھا ہے اور اب اپنی نئی دریافت شدہ بڑی بہن کوبھی یہی سکھا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.