پنجاب یونیورسٹی نے عامر لطیف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 17 جولائی 2019 17:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) پنجاب یونیورسٹی نے عامر لطیف ولد لطیف احمد کوسائوتھ ایشین سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’جنوبی ایشیاء کے تناظر میں چین کی خارجہ پالیسی ،پاکستان اور بھارت سے تعلقات(2013-2003) ‘‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔