پنجاب یونیورسٹی نے عامر لطیف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 17 جولائی 2019 19:36

لاہور۔17 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) پنجاب یونیورسٹی نے عامر لطیف ولد لطیف احمد کوسائوتھ ایشین سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’جنوبی ایشیاء کے تناظر میں چین کی خارجہ پالیسی -:پاکستان اور بھارت سے تعلقات(2013-2003) ‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔