گیس چوروں کیخلاف ایس این جی پی ایل کی کارروائیاں،شادیو ال، سمن آبادمیں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑی گئی
جمعرات 18 جولائی 2019 19:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جنرل منیجر ایس این جی پی ایل لاہور طیب فیصل اور چیف انجینئر عمران ورک کی ہدایات پر یو ایف جی ٹیم نے بلال اصغر کی سربراہی میںگیس چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوہر ٹائون کے قریب شادیوال گائوں میں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑلی جہاں پر 1ڈایامیٹرگیس پائپ لائن سے ڈائریکٹ بائی پاس کے ذریعے گیس چوری کر کے 70گھروں کو فراہم کی جا رہی تھی۔
دریں اثناء سمن آبادپکی ٹھٹھی میں بھی گیس چوری کرنے پر پانچ گھریلو صارفین کے خلاف کارروائی کی گئی۔ایس این جی پی ایل کی دونوں کارروائیوں کے دوران رہائشیوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی گئی تاہم ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے بغیر کسی دبائو کے اپنی کارروائیاں مکمل کیں اور تمام غیر قانونی کنکشنز منقطع کر دئیے۔ ایس این جی پی ایل نے دونوں کارروائیوں میں گیس چوری کی مدمیں بالترتیب0 2لاکھ اور 3لاکھ روپے کا کیس بنا کر ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوںمیںدرخواستیں جمع کروا دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.