الپوری: شا نگلہ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
وادی کے بالائی علاقوں وپہاڑی سلسلوںپرتند و تیز ہوائیں،کھیتوں کی وٹہ جات پھسل گئی،کسان پریشان
منگل 23 جولائی 2019 23:56
(جاری ہے)
کروڑہ روڈ پر حسب معمول بارش کے بعد سلائیڈنگ ۔ الپوری بشام روڈ جزوی طور پر متاثر۔
شانگلہ ضلع بھر و گرد و نواح میں نو دنوں سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، بلند پہاڑی سلسلوں پر تند و تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے وادی میں موسم سرد ہوگیا ہے ۔روزانہ اور کثیرمقدار میں پانی کے بہائوکی وجہ سے زرعی کھیتوں کے وٹہ جات میں پھسلن پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ہیں اور ایستادہ مکئی کے فصلوں کے نقصان کا بھی احتمال موجودہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق ایک دن وقفے کے بعد ایک نیا سلسلہ شروع ہوگی ۔ موسلادھار بارشوں کے بعد الپوری کے لوی خوڑ، کانا کے خان خوڑ سمیت آمنوی خوڑ ودیگر دریائوں اوربرساتی نالوں میںطغیانی آگئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ نے مون سون کے موسلادھار بارشوں کے دوران دریائوں میں نہانے پر پابندی لگا کر دفعہ 144نافذ کردیا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے جبکہ تمام محکمہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت صادر کی ہے۔۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.