Live Updates

جنوبی ایشیاء میں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، امریکی سپیکر نینسی پلوسی

بدھ 24 جولائی 2019 03:15

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاء میں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پراستقبالی کلمات ادا کرتے ہوئے کیا۔

سپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کیپٹل ہل آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاء میں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات