پشاور یونیورسٹی کے ماسٹر سالانہ امتحانات کی تیاریاں مکمل

بدھ 24 جولائی 2019 13:18

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) پشاور یونیورسٹی کے سالانہ ماسٹر امتحان 2019ء کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کنٹرولر امتحانات اختر امین خان کے مطابق تمام امیدواروں کو ان کے رول نمبرارسال کیے گئے ہیں تاہم جس امیدوار کو تاحال موصول نہیں ہوا ہو وہ مروجہ طریقہ کار کے مطابق ڈوپلیکیٹ نمبر کیلئے شعبہ امتحانات سے بالمشافہ رابطہ کریں۔ امتحان 31جولائی سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :