افتخار ٹھاکر پنجابی فلم ’’ چل میرے پُت ‘‘ کی ریلیز کے حوالے سے تقریب میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

جمعرات 1 اگست 2019 13:16

افتخار ٹھاکر پنجابی فلم ’’ چل میرے پُت ‘‘ کی ریلیز کے حوالے سے تقریب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2019ء) نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُت ‘‘ کی ریلیز کے حوالے سے تقریب میں شرکت کے لئے دبئی پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

دبئی میں تقریب کے بعد فلم کی ریلیز کر دی جائے گی ۔پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم کئی ممالک میں بیک وقت نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے ۔فلم میں پاکستانی فنکاروں میں افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :