قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرلیں
بدھ 7 اگست 2019 14:21
(جاری ہے)
کرکٹ کمیٹی تجربہ کار اراکین پر مشتمل تھی۔ احسان مانی نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئے کوچنگ سٹاف کی تعیناتی پر مکمل اتفاق کیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اپنی تعیناتی کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئی بھرپور محنت کرنے پر میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بائولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لڈن کا مشکور ہوں۔ میں ان کے مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ احسان مانی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی کرکٹ کی بہتری کیلئے فیصلے کرتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.